پاکستان میں پسند کی جانے والی زیارت کی چیری میں خاص کیا؟
پاکستان میں پسند کی جانے والی زیارت کی چیری میں خاص کیا؟
جمعرات 25 جون 2026 6:24
بلوچستان کے ضلع زیارت کی خاص سوغات 'چیری' کی فصل تیار ہوگئی ہے۔ یہ چیری پورے پاکستان میں کیوں پسند کی جاتی ہے اس میں خاص کیا ہے؟ جانتے ہیں زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں