زیارت میں صنوبر کے جنگلات کی شہد کیسے حاصل کی جاتی ہے؟
زیارت میں صنوبر کے جنگلات کی شہد کیسے حاصل کی جاتی ہے؟
جمعہ 26 جون 2026 6:40
بلوچستان کے علاقے زیارت کے صنوبر کے جنگلات میں ہر سال خیبر پختونخوا سے آنے والے درجنوں افراد اپنے ڈیرے جما لیتے ہیں تاکہ شہد حاصل کر سکیں۔ یہاں شہد کی پیداوار کیسے ہوتی ہے اور اس کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ