Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور: شاہی قلعے کی پکچر وال، جو مغل دور میں لے جائے

لاہور کے شاہی قلعے میں 10 برس کی تحقیق اور کام کے بعد ایک ایسی پکچر وال تیار کی گئی ہے جو مغل دور کی جھلک دکھاتی ہے۔ اس پر ہاتھی، اژدھے اور پریوں کی تصویروں کے علاوہ اس دور کا رہن سہن بھی نظر آتا ہے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: