Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سولر کے باعث بڑھتا استعمال، ’بیٹری ویسٹ بڑا مسئلہ بن سکتی ہے‘

سولر سسٹم عام ہونے کے بعد گاڑیوں کے ساتھ ساتھ بیشتر گھروں میں بیٹریاں موجود ہیں مگر ان کی عمر پوری ہو جائے تو ان کا کیا کرنا چاہیے جبکہ لیڈ ایسڈ اور لیتھیم بیٹری میں کیا فرق ہے اور ناکارہ ہونے پر ان میں سے کون سی بہتر اور ماحول کے لیے کم خطرناک ہے؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار محمد باسط خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: