Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں سفارت کاروں اور ویٹرنز کے درمیان فٹبال میچ

فیفا ورلڈ کپ کے رنگ اسلام آباد میں بھی بکھرنے لگے جہاں سفارت کاروں اور ویٹرنز فٹبالرز کے درمیان ایک دوستانہ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپلومیٹس کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی، غیرملکی سفارت کاروں نے فٹبال کو باہمی تعلقات کے لیے بہترین ذریعہ قرار دیا۔  تفصیلات صالح سفیر عباسی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: