Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینسر شپ تنازع، سرینگر میں سکھ برادری کی فلم ’ستلج‘ کی خصوصی نمائش

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں سکھ برادری کے افراد نے فلم ’ستلج‘ کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا، جب آن لائن پلیٹ فارم سے فلم ہٹائے جانے کے بعد سینسرشپ سے متعلق تنازع سامنے آیا۔
یہ خصوصی سکریننگ ایک سکھ گوردوارے میں منعقد کی گئی تاکہ مقامی افراد فلم دیکھ سکیں۔ یہ فلم انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ خالصہ کی زندگی پر مبنی ہے، جنہوں نے پنجاب میں لاپتا ہونے والے افراد کا سراغ لگانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی تھی۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: