پاکستان بڑھتی گرمی اب پرندوں کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
پاکستان بڑھتی گرمی اب پرندوں کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
منگل 14 جولائی 2026 13:05
پاکستان میں بڑھتی ہوئی گرمی اب صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ پرندوں کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو رہی ہے، جہاں تپتی دھوپ میں سینکڑوں پرندے ہیٹ سٹروک اور ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہو کر گر رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو