ارجنٹائن پھر فائنل میں، بیونس آئرس میں جیت کا جشن
ارجنٹائن پھر فائنل میں، بیونس آئرس میں جیت کا جشن
جمعرات 16 جولائی 2026 7:51
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی فتح کے بعد دارالحکومت بیونس آئرس میں جشن منایا گیا۔ ارجنٹائن نے انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ دیکھیے اے ایف پی کے یہ مناظر