کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ کا منفرد جوش و خروش دیکھنے میں آیا، جہاں بڑی تعداد میں فٹ بال کے شائقین نے سکرین پر میچ دیکھا اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان بھی لیاری پہنچے اور مقامی شائقین کے ساتھ بیٹھ کر میچ سے لطف اندوز ہوئے۔ زین علی کی رپورٹ