عام جالی، غیر معمولی تخلیق: لاہور میں گلگت کے ہنرمند کا کمال
جمعرات 16 جولائی 2026 6:46
گلگت سے تعلق رکھنے والے ساجد امیری لاہور میں جالی سے فن پارے بناتے ہیں۔ یہ جالیاں عام طور پر کھڑکیوں میں استعمال ہوتی ہیں لیکن اس کو تہہ در تہہ لگا کر مختلف شکلیں بھی بنائی جاتی ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ