پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ، وجہ کیا ہے؟
جمعرات 16 جولائی 2026 6:56
پاکستان میں مالی سال 2026-2025 کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں گاڑیوں کی فروخت 39 فیصد بڑھ کر ایک لاکھ 55 ہزار 631 یونٹس تک پہنچ گئی۔