جبوبی کوریا: جلد کی خوبصورتی اور سیاحت کے فروغ کے لیے کیچڑ کا تہوار
جبوبی کوریا: جلد کی خوبصورتی اور سیاحت کے فروغ کے لیے کیچڑ کا تہوار
ہفتہ 25 جولائی 2026 7:20
جنوبی کوریا کے شہری اور غیر ملکی سیاح 29ویں بوریونگ مڈ فیسٹیول میں بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ یہ تہوار کاسمیٹک جلد کی دیکھ بھال میں مٹی کے استعمال کو فروغ دینے اور علاقے میں سیاحت کو بڑھانے کے مقصد سے منعقد کیا جاتا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں