Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ میں پرندوں کے پارک بچوں اور بڑوں کے لیے تفریح کی منزل

مکہ مکرمہ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران برڈ پارکس فیملی تفریح کے لیے پ’رکشش مقامات کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ یہ پرکشش مقامات پرندوں کی مختلف اقسام اور جنگلی حیات کو محفوظ ماحول میں قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ 
یہ پارکس جنگلی حیات کو محفوظ، منظم اور جدید سہولیات سے آراستہ ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں ہر عمر کے افراد تفریح کے ساتھ ساتھ ماحولیات سے متعلق آگاہی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
ان پارک کے دوروں سے بچوں میں ماحولیات کے تحفظ اور قدرتی حیات سے متعلق شعور اجاگر کرنے میں مدد دیتے ہیں جبکہ خاندانی تفریح کو ایک تعلیمی پہلو بھی فراہم کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو 

شیئر: