Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں ہزاروں درخت کیوں کاٹے جا رہے ہیں؟

فرانس کے علاقے جیروند آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے جنگل میں کئی میٹر چوڑی پٹی صاف کی جا رہی ہے۔ یہ مشینیں چند لمحوں میں بڑے بڑے درخت اکھاڑ دیتی ہیں تاکہ آگ کے پھیلاؤ کے راستے میں درختوں کو ہٹا کر قریبی علاقوں کو محفوظ کیا جا رہا ہے۔ اس طرح کے اقدامات آگ سے متاثرہ دیگر علاقوں میں بھی کیے جا رہے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: