جاپان کے جنوبی علاقے کماموٹو میں 7.1 شدت کا زلزلہ منگل 28 جولائی 2026 16:17 جاپان کے جنوبی علاقے کماموٹو میں زلزلے سے سڑکیں پھٹ گئیں، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی جبکہ پچاس کے قریب افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے قریباً تین لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ جاپان زلزلہ سٹرکیں پھٹ گئیں دراڑیں شہریوں کی منتقلی اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں