Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرواز کارڈ سے ہنرمندوں کے لیے پی آئی اے کے سستے ٹکٹس کا آغاز

پاکستان کے صوبہ پنجاب سے بیرونِ ملک جانے والے ہنرمندوں کے لیے ’پرواز کارڈ‘ کے ذریعے پی آئی اے ٹکٹ پر سات فیصد رعایت کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیل رائے شاہنواز کی اس رپورٹ میں

شیئر: