Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانیوں کو سرپرائز گفٹ پہنچانے والے ’ہیپی بھائی‘ کون ہیں؟

اسلام آباد کے شاہ زیب جاوید عرف ’ہیپی بھائی‘ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ان کے اہلِ خانہ کو پاکستان میں سرپرائز گفٹس پہنچاتے ہیں۔ ان کا گفٹنگ بزنس کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ جانیے عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: