صدیوں پرانا ہنر جو آج بھی کراچی کے ساحل پر سانس لے رہا ہے
صدیوں پرانا ہنر جو آج بھی کراچی کے ساحل پر سانس لے رہا ہے
منگل 1 ستمبر 2026 14:00
آج کے جدید دور میں، جب کشتیاں بڑی فیکٹریوں اور جدید مشینوں کے ذریعے تیار کی جاتی ہیں لیکن کراچی کے ساحل پر ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں صدیوں پرانا کشتی سازی کا ہنر آج بھی زندہ ہے: اے ایف پی کی ویڈیو