Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جُڑواں شہروں میں گھنٹوں شدید بارش، گلیاں برساتی نالے بنی رہیں

منگل کو علی الصبح شروع ہونے اور کئی گھنٹے تک مسلسل جاری رہنے والی موسلادھار بارش نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کئی مقامات کا نقشہ بدل دیا، گلیاں اور بازار برساتی نالوں کا منظر پیش کرتے رہے جن میں گاڑیاں بھی بہتی رہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: