امریکہ میں ’ٹیسلا‘ کی خودکار ’سائبر کیب‘ سروس کا آغاز
امریکہ میں ’ٹیسلا‘ کی خودکار ’سائبر کیب‘ سروس کا آغاز
ہفتہ 5 ستمبر 2026 9:35
امریکہ کی مشہور کارساز کمپنی ‘ٹیسلا‘ نے ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں دو نشستوں والی خودکار ’سائبر کیب‘ سروس شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو میں۔