Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمائمہ گولڈ سمتھ کے شوہر کیمرون او ریلی کون ہیں؟

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے کروڑ پتی فنانسر کیمرون او ریلی سے شادی کر لی ہے۔ اس موقع پر جمائمہ کے بھائی بین گولڈ سمتھ کی اہلیہ جمائما جونز نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔ انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھا، ’جمائمہ اور کیمرون کی شادی کی خوشی منا رہی ہوں، اپنے پسندیدہ ساتھی کے ساتھ۔ آج کا دن کتنا خوشگوار ہے۔‘ جمائمہ گولڈ سمتھ کے شوہر کیمرون او ریلی کون ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: