Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد ایکسپریس وے منصوبہ، سینکڑوں درخت خطرے میں

اسلام آباد ایکسپریس وے پر فیض آباد سے گلبرگ تک سروس روڈ کی کشادگی کے دوران سینکڑوں درخت بھی اس منصوبے کی زد میں آ گئے ہیں۔ کیا ان درختوں کو کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے گا یا انہیں کاٹا جا رہا ہے؟ تفصیلات بتا رہے ہیں صالح سفیر عباسی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: