Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں نیٹ کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح، مرد و خواتین کرکٹرز کے لیے مختلف تربیتی پروگرام

جدہ میں سعودی کرکٹ ارینا کی جانب سے نیٹ کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس نیٹ اکیڈمی میں کوچنگ اور ٹریننگ کے لیے مختلف تربیتی سیشنز منعقد کیے جائیں گے۔ افتتاحی تقریب میں سعودی ویمنز نیشنل ٹیم کی کھلاڑی نجوا اکرم نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: