Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر کے روایتی آرٹ ’پیپر میشے‘ کے لیے ڈھل جیل کی جڑی بوٹیوں کا استعمال

کاغذ کی بڑھتی قیمت کے بعد انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں ڈھل جیل سے نکالی جانے والی جڑی بوٹیوں کو پیر میشے آرٹ کے لیے استعمال کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ آرٹسٹ سمرن ارشاد کا کہنا ہے کہ اس کا ایک مقصد کاغذ کے استعمال کو کم کر کے ماحول کے تحفظ کو بھی یقینی بنانا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: