Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: پانچ بہنوں کا ریسٹورنٹ، کچن سے انتظام تک خودمختار

کوئٹہ میں پانچ بہنوں نے باہمی تعاون کی ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے اپنا ریسٹورنٹ قائم کر لیا ہے۔ وہ نہ صرف کچن میں خود لذیذ کھانے تیار کرتی ہیں بلکہ ریسٹورنٹ کے تمام انتظام و انصرام بھی خود ہی سنبھالتی ہیں۔ زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: