Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کجھور کے لڈو،بلوچستان میں تیار کردہ غذائی مصنوعات میں کیا شامل؟

بلوچستان میں تیار کردہ غذائی مصنوعات کو متعارف کرانے کے لیے پہلی فوڈ نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس کا مقصد مقامی پیداوار کو بہتر انداز میں صارفین تک پہنچانے کے ساتھ کسانوں اور چھوٹے پیداواری اداروں کے لیے مارکیٹ تک رسائی کے مواقع بڑھانا ہے: زین الدین کی رپورٹ

شیئر: