Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فارینہ ارشد: سعودی عرب میں پاکستان کی خاتون ڈپٹی قونصل جنرل کے لیے چیلنجز کیا ہیں؟

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں خاتون ڈپٹی قونصل جنرل فارینہ ارشد کا کہنا ہے لوگوں نے شروع میں مجھ سے کہا سعودی عرب میں کام کرنا مشکل ہوگا۔ حالات سازگار نہیں ہیں لیکن جب میں یہاں آئی اور خود دیکھا تو پتہ چلا اس طرح کی کوئی بات نہیں تھی مملکت میں بطور سفارتکار تعیناتی اور ذمہ داریوں کے حوالے سے اردونیوز کے نامہ نگار خالد خورشید کی خصوصی گفتگو دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: