Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اے ایف سی چیمپیئنز لیگ ایلیٹ: الہلال نے شباب الاہلی کودو صفر سے ہرا دیا

سعودی عرب کے الہلال کلب نے اے ایف سی چیمپیئنز لیگ ایلیٹ کے چوتھے راؤنڈ میں مہمان ٹیم شباب الاہلی دبئی کو دو صفر سے شکست دے دی۔
منگل کو ریاض کے کنگڈم ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں کامیابی کے بعد الہلال نے نو پوائنٹس حاصل کر لیے اور پوائنٹس ٹیبل پر شباب الاہلی کے برابر آ گیا۔

شیئر: