Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت51تک پہنچے گا

دبئی: امارات گرمی کی شدید لہر کی زد میں ہے۔ ملک کے بعض علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت51سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ رواں ہفتہ کے دوران موسم گرد آلود رہے گا جبکہ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں اور غیرملکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ دھوپ سے بچیں اور پانی کا کثرت سے استعمال کریں۔ملک بھر میں گرمی کی لہر اتوار تک جاری رہے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: