جودھپور۔۔۔۔ہندوستانی فضائیہ کا مگ 23طیارہ جودھپور کے علاقے بالاسر میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ طیارے میں 3مسافر سوار تھے اور یہ اروناچل پردیش سے اڑا تھا۔4جولائی کو بھی ہندوستانی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش میں لاپتہ ہوا تھا اس طرح 2دن میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کا ملبہ بدھ کو مل گیا تھا۔