Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنٹرول لائن پر دراندازی کو کوشش ناکام ،2ہلاک

سری نگر ... ہندوستانی فوج نے پیرکو کنٹرول لائن کے نو گام سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا نے کا دعوی کیا ہے ۔ فوجی ترجمان کے مطابق نو گام سیکٹر میں گزشتہ رات مشتبہ نقل وحرکت کا نوٹس لیا گیا ۔ صبح سویرے دہشت گردوں کا کھوج لگا لیا گیا انہوںنے سیکیورٹی فورسز کو چیلنج کیاجس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ جھڑپ کے دوران2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

 

شیئر: