Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خمیس مشیط: موبائل چارجر سے آگ لگ گئی

ریاض۔۔۔۔خمیس مشیط میں شہری دفاع کے ادارے نے واضح کیا ہے کہ یہاں ایک مکان میں موبائل چارچر سے شاٹ سرکٹ پر آگ لگ گئی تھی ،فائر بریگیڈ کے عملے نے فوراً ہی آگ پر قابو پالیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر: