Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیس برآمدات کے تحفظ کیلئے قطرکا اقدام

قاہرہ۔۔۔(قطرجاز)کمپنی نے گیس درآمد کرنے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر میں اپنے ادارے قائم کریں۔ قطر جاز نے یہ اقدام ان عرب ممالک کی مزید پابندیوں سے بچاؤکیلئے احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا ہے جو انسداد دہشتگردی کیلئے پابندیاں عائد کئے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قطر جاز نے گیس درآمد کرنیوالوں سے کہا کہ وہ جولائی کے آخرتک قطر میں اپنے ادارے قائم کرلیں تاکہ وقت بچایا جاسکے اور قطر جاز کمپنی کی فیکٹریاں مستقبل میں لگائی جانے والی عرب پابندیوں کی زد میں نہ آئیں۔

شیئر: