Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر نے ورلڈ کپ کے ووٹ کیسے حاصل کئے؟

ریاض۔۔۔۔اسپین کے جریدے نے رپورٹ دی ہے کہ بارسلونا کلب کے سابق سربراہ سینڈرورسن نے موٹریال 2022کے ووٹ خریدنے کیلئے حکومت قطر سے 30ملین یورووصول کئے تھے۔ جریدے کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ کئی عہدیداروں کو ورلڈ فٹبال کپ کے انتخابات میں ووٹنگ کا اضافی حق حاصل تھا۔ اسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے رشوت کا لین دین ہوا۔جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ 30ملین یورو کی رشوت کی تفصیلات سینڈروروسل کی گرفتاری کے ایک روز بعد بند کردی جانے والے تحقیقاتی رپورٹ سے حاصل کی گئی ہیں۔

شیئر: