Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دور دراز سیارے سے عجیب و غریب سگنل

کیلیفورنیا۔۔۔۔کرہ راض سے 11نوری سال دور ایک سیارے سے آنے والے پر اسرار عجیب و غریب سنگنل سے ماہرین حیرت زدہ ہیں۔یہ ریڈیائی سنگنل ایک چھوٹے سرخ سیارے کے قریب واقع ROSE128نامی سیارے سے آرہا ہے اور اسے پیوٹی روکوکی ریڈیو ٹیلی اسکوپ میں سناجارہا۔ریسرچر کا کہنا ہے یہ عجیب و غریب سگنل وقفے وقفے سے توانائی خارج ہونے سے سنائی دیتا ہے۔ سیارے اخراج کے باعث آوامیں آرہی ہوں۔

شیئر: