Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلیجی ممالک میں گرمی کی لہر52دن تک جاری رہے گی

کویت: کویت سمیت دیگر خلیجی ممالک میں گرمی شدید لہر شروع ہوچکی ہے جس میں دن کے وقت درجہ حرارت50سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ کویتی خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق گرمی کی لہر 52دن تک جاری رہے گی۔ موسمیات کے ماہر عبد العزیز القراوی کا کہنا ہے کہ 15جولائی سے شروع ہونے والی لہر میںدن میں شدید گرمی اور رات کے وقت ساحلی علاقوں میں رطوبت رہے گی۔ بعض صحرائی علاقوں میں موسم گردآلود رہے گا۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: