12 جون ، 2018
اس سال تقریبا 76 ہزار ایرانیوں نے فریضہ حج ادا کیا ہے، مملکت میں ان کے قیام، خدمات کی فراہمی اور ان کی روانگی تک دیکھ بھال کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔