04 مئی ، 2025 وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی آیس پی آر کی سیاسی قیادت کو قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ
حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔