انعام بٹ : گاما پہلوان جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے

کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلوان انعام بٹ نے کہا ہے کہ پہلوانی برداشت کا نام ہے جو انہوں نے گاما پہلوان سے سیکھا۔ گاما پہلوان کی سالگراہ کے موقع پر گجرانوالہ سے انعام بٹ نے اردو نیوز کے لیے ایک ویڈیو پیغام میں عظیم پہلوان کو کچھ یوں خراج تحسین پیش کیا۔ 

شیئر: