Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعلیمی فنڈز میں کٹوتی ، کوئٹہ میں طلبہ کا مظاہرہ

بلوچستان میں اسکالر شپس پر پڑھنے والے طلبہ اپنے تعلیمی مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں ۔ اعلیٰ تعلیمی شعبے میں فنڈز کی کٹوتی کے خلاف کوئٹہ میں طلبہ نے مظاہرہ کیا۔ دیکھئے ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: