Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملائکہ باکسنگ رنگ میں لڑکا بن کر اترتی ہیں

 

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں لڑکیوں کے لیے باکسنگ کا کوئی رنگ ہے اور نہ کوئی کوچنگ اکیڈمی لیکن اس کے باوجود ایک باہمت باکسر لڑکی باکسنگ میں اپنا نام بنا رہی ہے۔ملائکہ لڑکا بن کر رنگ میں اترتی ہیں اور دبنگ انداز سے لڑکوں کے ساتھ باکسنگ بھی کرتی ہیں۔۔دیکھیں اردو نیوز کے زین الدین کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: