Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’صرف کرکٹ نہیں، سب گیمز کو ایک طرح ٹریٹ کریں‘، سکیئنگ پلیئر عزیزہ گل

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والی سکیئنگ کھلاڑی عزیزہ گل چاہتی ہیں کہ کرکٹ کی طرح دوسری سپورٹس کو بھی پروموٹ کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی کو پتہ بھی نہیں کہ سکیئنگ کیا ہوتی ہے، دوسرے شعبوں پر بھی توجہ دی جائے کیونکہ ملک میں دوسرے میدانوں کے لیے بھی بہت ٹیلٹ موجود ہے۔
وہ 32 ویں الپائن چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے علاوہ نیشنل گیمز میں گولڈ اور سلور میڈل بھی جیت چکی ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: