Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی پارسی کالونی کے قدیم و مشہور ذائقے، ’لوگ ڈھونڈ کے آتے ہیں‘

کراچی میں قیام پاکستان سے قبل بننے والی پارسی کالونی میں کچھ ایسے پکوان بنتے ہیں جو شہر بھر سے لوگوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں، یہاں پر وہ مشہور کیک بھی ملتے ہیں جن کی تیاری کا سلسلہ 100 برس سے زائد عرصے سے جاری ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ

شیئر: