Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب کے نیزہ بازوں کا گنیز بک کیلئے منفرد ریکارڈ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دیہی علاقوں میں نیزہ بازی کے مشہور کھیل کی روایت آہستہ آہستہ کم ہوتی جا رہی ہے لیکن ایسے میں دریائے راوی اور چناب کے درمیان کے علاقوں میں بسنے والے چند زمیندار گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نیزہ بازی کا منفرد ریکارڈ درج کروانے کی مہم چلا رہے ہیں جس کا مقصد اس کھیل کو فروغ دینا ہے۔ مزید میاں چنوں سے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: