لاہور ٹریفک پولیس کے وارڈن محمد افضل بھٹی نے یوٹیوب سے کوڈنگ سیکھ کر حادثات اور شکایات کا جدید ریئل ٹائم پورٹل تیار کر لیا ہے۔ وارڈن کے بنائے گئے اس نظام کے تحت صرف ایک کلک پر حادثات کا مکمل ڈیٹا حاصل کیا جا سکے گا جس سے بہتر منصوبہ بندی اور بروقت فیصلے ممکن ہوں گے۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ