Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یونان: آگ نے ساحلی قصبے میں برسوں کی یادیں جلا ڈالیں

یونان کے ساحلی قصبے پورٹو جیرمینو میں خوفناک جنگلاتی آگ نے گھروں سمیت برسوں کی یادیں راکھ کا ڈھیر بنا دیں۔ آگ بجھنے کے بعد جب مکین اور چھٹیاں گزارنے آئے افراد واپس لوٹے تو انہیں گھروں کی جگہ صرف جلی ہوئی دیواریں اور ملبہ ملا جس میں ان کی عمر بھر کی جمع پونجی اور یادگاریں تباہ ہو چکی تھیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: