Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

‘حمل ہو یا زچگی، مزدور عورت نے کام کرنا ہے‘

آج بدھ کو پاکستان سمیت قریباً دنیا بھر میں لوگ یوم مزدور کی چھٹی منا رہے ہیں لیکن بھٹے پر کام کرنے والی مزدور خواتین چھٹی نہیں کر سکتیں، کیونکہ کام سے چھٹی کا مطلب  ہے، معاوضے کی چھٹی، اور معاوضے کی چھٹی کا مطلب ہے، کھانے کے بجائے فاقہ۔

   محنت کش خواتین کے یوم مزدور پر کام کرنے کی کہانی دیکھیں لاہور سے صحافی نوشین نقوی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

 

شیئر: