Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری فوج کے شہداء کے اہل خانہ مملکت کی میزبانی میں حج کرینگے

ریاض۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصری فوج اور پولیس کے شہداء کے خاندانوں سے ایک ہزار افراد کو اپنی میزبانی میں فریضہ حج ادا کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ قاہرہ میں متعین سعودی سفیر احمد قطان نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ شاہ سلمان نے شہداء کے خاندانوں کے ایک ہزار افراد کومملکت کے خرچ پر حج کرانے کی ہدایت دیدی ہے۔

شیئر: