Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوازشریف سے شاہد خاقان کی ملاقات

 مری... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو مری میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور کابینہ سے متعلق مشاورت کی۔ملکی صورتحال ، حکومتی امورسمیت نیب ریفرنسز سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی شہبازشریف کی بھی مری میں ملاقات ہوئی ۔پنجاب میں جاری توانائی اورترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال سمیت سیاسی صورت حال اورآئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

 

شیئر: