Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کابینہ نے’’ نفقہ فنڈ‘‘ کے نظام کی منظوری دیدی

جدہ: نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں پیر کوسعودی کابینہ نے اقتصادی وترقیاتی امور کونسل کی سفارشات پر نفقہ فنڈ کے نظام کی منظوری دیدی۔ یہ فنڈ وزیر انصاف کے ماتحت ہوگا۔ خود مختار ہوگا۔ اس کا اپنا بجٹ ہوگا۔ صدر دفتر وزارت انصاف میں قائم کیا جائے گا۔ عدالت کے فیصلے پر نفقہ جاری کیا کرے گا۔ کابینہ نے نفقہ کے استحقاق کی صورتیں بھی مقرر کردیں۔
 

شیئر: